جناح اسپتال انتظامیہ ہڈی کے آپریشن کیلیے سال کا وقت دینے لگی

308

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح اسپتال میں ہڈی کے مریضوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی،انتظامیہ آپریشن کے لیے ایک سال کاوقت دینے لگی۔