مریم نواز کی پیشی‘چیف جسٹس اسلام آباد  ہائیکورٹ کا سائلین کو مشکلات کا نوٹس

161
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پیشی کے لیے ہائیکورٹ آر ہی ہیں

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کی ہائی کورٹ میں پیشی پر وکلا اور سائلین کو درپیش مشکلات کی شکایات کا نوٹس لے لیا‘ وکلا اور سائلین کو نہ روکنے کی ہدایت کردی۔گزشتہ روز سیکرٹری ہائی کورٹ بار سہیل چودھری نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میںپیش ہوکر درپیش مشکلات کی شکایت کی۔
؎