سوات(آن لائن) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزو گمبتونہ میں مبینہ طور پر بیٹے شاہد علی نے فائرنگ کرکے ماں اور
بہن کو قتل کردیا۔ ملزم نے ارتکاب جرم کے بعد خو دکو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Read More