وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے: انوار الحق کاکڑ

203
face the law

 انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے۔

ایک انٹرویو میں سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات تھے،جنرل عاصم منیر وزیرِ اعظم آفس کا احترام کرتے ہیں، خفیہ ادارے عدالت کو جوابدہ نہیں ہیں، خفیہ ادارے صرف وزیرِ اعظم اور وزارت دفاع کو جوابدہ ہیں