نیپرا کا کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس‘ جمعہ کو عوامی سماعت کا فیصلہ

356

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیپرا نے کراچی میں اوورلوڈ شیڈنگ، نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کے خلاف شکایات کا سخت نوٹس لے لیا، نیپرا اتھارٹی کا کراچی میں اوور لوڈ شیڈنگ کے اصل حقائق جاننے کے لئے آئندہ جمعہ کو عوامی سماعت کا فیصلہ کیا ہے، نیپرا وڈیو لنک کے ذریعے تمام اسٹیک ہولڈرز اور عوام الناس عوامی سماعت کا حصہ بن سکتے ہیں،نیپرا تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور عوام الناس وڈیو لنک کے ذریعے عوامی سماعت میں کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔