بھارت ………………اجمل سراج

181

خجِل تو ہے کئی برسوں سے اِس کا
نصیبا ہی خجالت ہو نہ جائے

جو امریکا کی حالت اِن دنوں ہے
وہی بھارت کی حالت ہو نہ جائے