قومی اسمبلی کی ہاوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منسوخ

273

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی ہاو¿س بزنس ایڈوائزری کمیٹی کاآج 5جون کو ہونے ولا اجلاس منسوخی کانوٹیفکیشن جاری ،آئندہ اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ کمیٹی ارکان کواجلاس کی منسوخی کی اطلاع کر دی گئی ہے۔