حیدرآباد: کوروناکا شکار 35 سالہ توقیر زندگی کی بازی ہار گیا

131

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال حیدرآباد کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج مریض35سالہ توقیر کورونا کا مقابلہ کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا جبکہ اسپیشل برانچ کے سینئر انسپکٹر رانا شفیق کورونا کا شکار ہوگئے جنہیںآئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا۔