محمد حسین محنتی کی رکن سندھ اسمبلی حاجی تاج محمد اور محمد علی بلیدی سے تعزیت

325

بدین(رپورٹ محمد علی بلیدی) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی کی رکن سندھ اسمبلی حاجی تاج محمد ملاح سے اہلیہ اورنوجوان صحافی محمد علی بلیدی کی صاحبزادی کی وفات پر گھر جاکر تعزیت کی تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجاہد چنا نے بدین میں رکن سندھ اسمبلی حاجی تاج محمد ملاح سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی بعد میں انہوں بدین پریس کلب کے نوجوان صحافی محمد علی بلیدی کی صاحبزادی کی وفات پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی مرحومہ کے لیے مغفرت اور لوحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع بدین کے امیر مولانا غلام رسول احمدانی،علی مردان شاہ،موسیٰ ملاح ،ایاز لطیف سومرو ودیگر بھی موجود تھے۔