حیدر آباد کے ڈی ایس پی سی آئی اے اسلم لانگاہ کو اے آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم

243

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیدر آباد کے ڈی ایس پی سی آئی اے اسلم لانگاہ کو اے آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم علی محمد مغل ڈی ایس پی سی آئی اے مقرر۔