صوبائی حکومت جلد ہی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرے گی، عبدالجبار خان

151

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رُکن صوبائی اسمبلی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ حیدرآباد کے عوام کے لیے صوبائی حکومت جلد ہی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرے گی۔ پیپلز پارٹی کی حکومت صوبے میں تعمیر و ترقی کے لیے ہر وقت کوشاں ہے۔