کاش ………………اجمل سراج

197

اب کہاں ایسے خادمانِ وطن
اب کہاں قومی رہنما ایسے

کاش عمران خان بھی ہوتے
نعمت اللہ خان کے جیسے