وہ…………………اجمل سراج

192

وہ کہیں گے جیو تو جئیں گے
وہ کہیں گے مرو تو مریں گے

عالمی مالیاتی ادارے
ہم سے جو کچھ کہیں گے کریں گے