راشد نسیم آج کراچی میں حج تربیتی پروگرام سے خطاب کریں گے

134

لاہور (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج کراچی کے مقامی ہوٹل میں حج تربیتی ورکشاپ سے خطاب کریں گے۔