جھول، جمعہ خان تالپور میں 2 ملزمان کی 13 سالہ ذہنی معذور بچے سے جنسی زیادتی

150

جھول (نمائندہ جسارت) جھول تھانے کی حد گائوں جمعہ خان تالپور میں 2 ملزمان نے 13 سالہ ذہنی معذور بچے سے جنسی زیادتی کرڈالی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا دوسرا فرار۔ جھول پولیس نے ذہنی معذور بچے مختارعلی کے والد حامد کمہار کی رپورٹ پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔