نور عالم خان نے حکومت کی پروموشن اور ٹرانسفر پالیسی پر سوالات اٹھا دیئے

412

رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف نور عالم خان نے حکومت کی پروموشن اور ٹرانسفر پالیسی پر سوالات اٹھا دیئے۔ ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے ایک بیان میں    کہا کہ جونیئرز کو گریڈ 20 کی جگہ پر کیوں تعینات کیا گیا ہے، گزشتہ ہفتے پشاور میں گریڈ 18 کے افسر جونیئرز کو گریڈ بیس کی سیٹوں پر کیوں تعینات کیا گیا ہے، برائے مہربانی جانبداری بند کریں، میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔