غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا حافظ نعیم سے تازہ صورتحال جاننے کے لیے رابطہ

189

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دھرنے میں ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندے دھرنے کی صورتحال جاننے کے لیے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے رابطہ کرتے رہے ۔