ـ10ویں عیسٰی لیب نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چمپئن شپ

185

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 10ویں عیسٰی لیب نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چمپئن شپ، 4 دن کے نتائج: مینز سنگلز سیمی فائنل، فرحان الطاف نے سلمان احمد کو 0-6، 1-6 سے ہرایا۔ مینز سنگلز سیمی فائنل، ونود داس نے احسن صدیق کو4-6، 2-6 سے شکست دی۔انڈر 16 سنگلز کوارٹر فائنل، رحیم وقار نے منیر درباری کو 3-6، 4-6 سے شکست دی۔احسن احمد نے کاشان طارق کو 5-7، 7-6 سے ہرایا۔انڈر 14 سنگلز کوارٹر فائنل، اسد زمان ( لاہور) نے نائل مرزا کو 2-4، 0-4 سے شکست دی۔احسن احمد نے دھرف داس کو 2-4، 4-1، 2-4 سے ہرایا۔نادر مرزا نے عبداللہ رازق کو 0-4 ، 0-4 سے ہرایا۔انڈر 12 سنگلز کوارٹر فائنل: علی بچانی (حیدرآباد) نے عابد بچانی کو (حیدرآباد) کو 0-4، 2-4 سے شکست دی۔سمیر زمان نے نائل مرزا کو 0-4، 2-4، 0-4 سے ہرایا۔