ججز کے خط سے متعلق کوئی بات کہنا قبل از وقت ہو گا: علی محمد خان

177

علی محمد خان نے کہا ہے کہ ججز کے لکھے گئے خط کے معاملے پر عمران خان سے تفصیلی بات ہو گی۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نےاڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ججز کے خط سے متعلق کوئی بات کہنا قبل از وقت ہو گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم ملاقات کے لیے عدالتی احکامات ساتھ لائے ہیں جو ان کو دیے ہیں۔