امام……………اقبال

168

ہے وہی تیرںے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے

موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رْخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دْشوار کرے