فواد چوہدری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں،علی زیدی

335

کراچی:پاکستان تحریک سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میںعلی زیدی نے بھی پارٹی کے سینئر رہنما کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس ملک کو انتشار کی طرف دھکیلنے پر تلی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ان قانون شکن قانون سازوں اور قانون نافذ کرنے والے کرپٹ افسران کے ہاتھوں لاقانونیت کا شکار ہو گیا۔