دنیا بھرمیں کورونا مصدقہ کیسز کی تعداد 54 کروڑ 97 لاکھ سے متجاوز

358

بیجنگ: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 28 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک کے ہیں۔

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 54 کروڑ 44 لاکھ 93 ہزار 345 ہوگئی۔ امریکہ 8 کروڑ 70 لاکھ 92 ہزار 233 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ جبکہ بھارت 4 کروڑ34 لاکھ 18 ہزار839 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 3 کروڑ 21 لاکھ 30 ہزار 316 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔

فرانس میں مصدقہ کیسزکی تعداد 3 کروڑ 8 لاکھ 79 ہزار62 ، جرمنی میں 2 کروڑ 79 لاکھ 14 ہزار 240، برطانیہ میں 2 کروڑ 28 لاکھ 34 ہزار 153 اور جنوبی کوریا میں 1 کروڑ83 لاکھ 39 ہزار 319 تک پہنچ گئی ہے۔ اٹلی میں 1 کروڑ 82 لاکھ 59 ہزار 261 اور روس میں 1 کروڑ 81 لاکھ 52 ہزار 652 مصدقہ کیسز ہیں۔