جیکب آباد:بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سرگرمیاں عروج پر

336

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سرگرمیاں عروج پر ہیں ریٹرننگ افسران کی جانب سے اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی چھان بین کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ریٹرننگ افسر زاہد بھٹو نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد 112امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جبکہ 8امیدواروں کے مسترد کیے گئے۔