ٹنڈو الہیار: تیز رفتار کار کو حادثہ 3افراد شدید زخمی

171

ٹنڈو الہیار (نمائندہ جسارت) چمبٹر سے آنے والی تیز رفتار کار یونین کاونسل پاکسنگار کے قر یب در گاہ مور فقیر کے مقام پر تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3 افراد شدید زخمی ہو گئے پولیس نے جائے حادثہ پہنچ کر زخمیوں کو اپنی تحویل میں لے کر فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا۔