وزیرتعلیم راناتنویرتعلیمی کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

331

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین پانچ روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ تعلیم کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

رانا تنویر حسین اپنے سعودی ہم منصب سے تعلیم کے امور اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے ملاقات بھی کریں گے۔اپنے دورے کے دوران وہ سعودی عرب میں پاکستانی سکولوں کا دورہ بھی کریں گے