ڈی سی مٹیاری سید مرتضی علی شاہ کی الوداعی ملاقات

147

مٹیاری(نمائندہ جسارت )تبادلہ ہونیوالے ڈی سی مٹیاری سید مرتضی علی شاہ نے ڈی سی دفتر کے عملے اور محکمہ اطلاعات کے افسراورعملے اورصحافیوں سے کی جانیوالی الوداعی ملاقات کے بعد ڈی سی مٹیاری سید مرتضی علی شاہ کا کہناتھاکہ ڈی سی مٹیاری دفتر میں ضلع کے تمام افسران اور ملازمین کے علاوہ صحافیوں نے بہتر کرداراداکیااور ان کی محبتوں کو ہمیشہ یاد رکھاجائیگا ۔اس موقعے پر ڈی سی سید مرتضی علی شاہ کو اجرکوں ،لونگی کے تحفے پیش کیے گئے اس دوران کئی ملازمین ڈی سی کے جانے پر غمزدہ ہوئے۔