پتنگ پکڑتے12 سالہ لڑکاڈور پھرنے سے زخمی

336
پتنگ پکڑتے12 سالہ لڑکاڈور پھرنے سے زخمی

احمدیار: پتنگ پکڑتے12 سالہ لڑکاڈور پھرنے سے زخمی ہوگیاتفصےلات کے مطابق فٹبال گراﺅنڈ کے نزدیک کٹی پتنگ پکڑتے12 سالہ عمار ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔

اسے فوری طور پر طبی امداددی گئی واضح رہے کہ حکومتی پابندی کے باوجود شہر میں پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کا سلسلہ عروج پر جاری ہے جبکہ انتظامیہ مسلسل آنکھیں بند کرکے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔