کوٹری :الخدمت فاونڈیشن جامشورو کی جانب سے آج کیمپ لگایا جائے گا

179

 

کوٹری (پ ر)غریب اور مستحق لوگوں کی مشکلات کو کم کرنا ہی ہمارے فرائض میں شامل ہے۔ اسی سلسلے میں الخدمت فاونڈیشن ضلع جامشورو کی جانب سے آج (14مارچ بروز پیر) صبح 10 تا 1 بجے دوپہرچمڑی ،جلد اور ناخن کے امراض کے مریضوں کے لیے الخدمت میڈیکل سینٹر شفا خانہ جماعت اسلامی کوٹری میں مفت طبی میڈیکل کیمپ لگایا جارہا ہے۔ کیمپ میں ڈاکٹر امبر ٹالپور (ایم بی بی ایس ڈی ڈرم) جلد ی امراض کے مریضوں کا مفت معائنہ کریں گی اور میڈیکل فری کیمپ میں مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ان نمبروں پر رابطہ کریں 0345-3536717، 0300-3014231، 022-3874364۔