مفتی محمد سلیمان لاشاری کی روہڑی آمد

204

سکھر(نمائندہ جسارت ) کراچی سے دستار بندی کے بعد مفتی محمد سلیمان لاشاری کی روہڑی آمد پر ان کے اعزا ز میں ضیافت دی گئی، امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری ، مولانا بشیر احمد لاشاری سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی اس موقع پر شرکت کی۔