مسلم لیگ ن کی وجہ سے ہی ملک میں مہنگائی ہے، فواد چوہدری

456

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی وجہ سے ہی ملک میں مہنگائی ہے،مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں مگر چیزوں کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مہنگائی زیادہ ہوتی تو چیزوں کااستعمال کم ہوتاہے مگربڑھ رہاہے کچھ کلاسزہیں جتنی کی آمدنی بڑھی شایدمہنگائی سے متاثرنہیں ہوئے، مہنگائی زیادہ ہوتی تو چیزوں کااستعمال کم ہوتاہے مگربڑھ رہاہے کچھ کلاسزہیں جتنی کی آمدنی بڑھی شایدمہنگائی سے متاثرنہیں ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے اپنی چوری بچانے کی کوشش کررہی ہے، گزشتہ حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی ہے۔