پنجاب بھر کے اسکولوں کی اسمبلی میں درود شریف پڑھنے کی ہدایات جاری

354

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت کردی۔

 تفصیلات  کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کیبعد چیف سیکرٹری کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھنیسے متعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق  پنجاب بھر کے  تمام   اسکولوں میں اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف پڑھا جائے گا۔