انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت کرنیوالے عظیم لوگ ہیں ،انجینئر ایاز حیدر

218

کراچی(پ ر) غازی فاؤنڈیشن کے چیئرمین انجینئر ایاز حیدر نے کہا کہ انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت کرنے والے عظیم لوگ ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے غازی اسٹریٹ گلشن اقبال بلاک 3میں برساتی نالے اور سڑک کی تعمیر کی تقریب کے موقع پر کہی اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان اور دیگر موجود تھے ،جنہوں نے کہا کہ آج یہ بات ضروری ہے کہ ہم وطن کی تعمیر و ترقی ،استحکام اور عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں ،اس موقع پر عمران صدیقی ،عمران بشیر ،وجاہت صدیقی اور اہلیان محلہ کی کثیر تعدا د موجود تھی۔