آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلی مرتبہ نیا چیمپئن بن گیا

302

دبئی (سید وزیر علی قادری) : آسٹریلیا نےفائنل میں نیوزی لینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلی مرتبہ نیا چیمپئن بن گیا۔

173رنز کا کیویز ہدف کینگروز نے 19ویں اوور میں پورا کیا،کیوی کپتان کین ولیم سن کے 85رنز ٹیم کو فتح نہ دلا سکے،مچل مارش 77رنز پر ناٹ آؤٹ رہے،ایرل فنچ 5رنز بناکر آؤٹ ہوگئےجبکہ

107رنز پر دوسری وکٹ گرگئی، اوپنرڈیوڈوارنا53رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007میں بھارت اور 2009میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بنا تھا، 2010میں انگلینڈ اور 2012میں ویسٹ انڈیز نے ٹرافی جیتی تھی،2014میں سرلنکا اور 2016میں ایک بار پھر ویسٹ انڈیز جیتا تھا۔

رواں سیریز میں انگلینڈ کے جوز بٹلر سیریز کے واحد سنچری میکر رہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بابر اعظم 303رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور پر رہے،ڈیوڈ وارنر نے 289رنز بناکر قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان سے دوسری پوزیشن چھین لی۔

سری لنکن ہاسارنگا ڈی سلوا 16وکٹیں لے کر نمبر ون  بولر رہے،ٹی 20ورلڈکپ میں 3بولرز نے ہیٹ ٹرک کی،ہاسار نگاڈی سلوا ، کاگیسور بادا اور کرٹس کیمفر نے ہیٹ ٹرک کی،آئرلینڈ کے کیفر نے 4گیندوں پر لگاتار وکٹیں حاصل  کیں۔

عالمی ٹی ٹوئینٹی کپ آسٹریلیا  نے جیت لیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ وارنر اور کی نصف سنچری نے فتح کی راہ ہموار کی۔ پاکستان کی طرح نیوزی لینڈ بھی پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہا اور آسٹریلیا کو ہدف عبور کرنے میں بہت زیادہ مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 172 رنز اسکور کیے جس میں شامل تھے۔ نمایاں بلے باز رہے۔ آسٹریلیا کے سب سے کامیاب بولر رہے جنہوں نے وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف رنز اور وکٹوں کے نقصان پر  پورا کرلیا۔ مین آف دی میچ رہے۔

میچ کے اختتام پر بہترین اتش بازی کا مظاہرہ کیا۔