حکومت نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی

342

حکومت نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور صوبہ بھر کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اس عمل کو یقینی بنائیں کہ کوئی دکاندار کسی بھی 18 سال سے کم عمر بچے کو سگریٹ فروخت نہ کرے دوسری طرف انتظامیہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ دکاندار کھلی سگریٹ بیچنے کی پابندی کو یقینی بنائیں چیکنگ کے دوران کوئی بھی دکاندار 18 سال سے کم عمر بچے کو سگریٹ فروخت کرتے ہوئے پایا گیا یا پھر کھلی سگریٹ فروخت کرتے ہوئے پکڑا گیا اس کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔