آپ کا آئی فون کسی اور کے ہاتھ میں! پرائیوسی کیلئے یہ چال اپنائیں

493

اگر آپ کسی کو اپنا آئی فون دیتے وقت اپنی پرائیوسی کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں تو آپ یہ چال آزما کر دیکھیں ہیں۔

ایک خاتون نے وائرل ٹِک ٹاک ویڈیو میں بتایا ہے کہ اپنے آئی فون کی سیٹنگز کو کیسے تبدیل کیا جائے تاکہ آپ کی فوٹو ایپ میں صرف ایک تصویر نظر آئے اور باقی تصاویر غائب ہوجائیں۔

ٹک ٹاکر کیٹارینا موگس نے ویڈیو میں اپنے آئی فون کے سیٹنگز مینو کو کھولا اور accessability آپشن میں Guided access کو آن کرکے اور اپنا پاس کوڈ لگادیں۔

“اب جب آپ کسی کو اپنا فون دیں تو صرف لاک بٹن کو تین بار دبائیں اور guided access پر کلک کریں۔ اس سے آپ کی فوٹو ایپ نامطلوب صارف سے محفوظ ہوجائے گی.