یونائیٹڈ بزنس گروپ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کوبے مثال فتح پر مبارکباد

490

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، چیئرمین افتخارعلی ملک ، صدرزبیرطفیل ،سیکریٹری جنرل ظفر بختاوری ،چیئرمین سندھ زون خالد تواب ، صدارتی امیدوارڈاکٹر نعمان ادریس بٹ ، سینئر نائب صدر کے امیدوارحنیف گوہر ، ڈاکٹرمرزا اختیار بیگ ،مرکزی ترجمان گلزارفیروز اور دیگر ممبران نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت کرکٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بے مثال اور تاریخی کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد دی ہے۔