بھارت فیٹف کے ذریعے سازشیں کررہاہے، حنید لاکھانی

116

کراچی(نمائندہ جسارت)رہنماتحریک انصاف و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) پاکستان کے خلاف ایک ہتھیار کی شکل اختیار کرچکا ہے بھارت چاہتا کہ کسی بھی طرح فیٹف میں پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دلوا دے،انہوںنے کہا کہ فیٹف کی 27 میں سے26شرائط پوری کرنے کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ سے نہ نکالنا بھارتی سازش ہے۔