کورونا وبا: وہ ممالک جو برطانیہ کی ریڈلسٹ میں تاحال شامل ہیں

422

برطانوی سیکریٹری برائے ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس کے مطابق درجہ ذٰل ریڈ لسٹ والے ممالک وہ ہیں جن کے شہری سوائے انتہائی مخصوص حالات ملک میں داخل نہیں ہوسکتے۔

فی الوقت 54 ممالک ریڈلسٹ میں شامل ہیں جن کے نام یہ ہیں:

  • افغانستان۔
  • انگولا
  • ارجنٹائن
  • بولیویا
  • بوٹسوانا
  • برازیل
  • بروندی
  • کیپ ورڈے (Cape Verde)
  • چلی
  • کولمبیا
  • کوسٹا ریکا
  • کیوبا
  • عوامی جمہوریہ کانگو
  • ڈومینیکن ریپبلک
  • ایکواڈور
  • اریٹریا (Eritrea)
  • ایسواٹینی (Eswatini)
  • ایتھوپیا
  • فرانچ گویانا (French Guiana)
  • جارجیا
  • گیانا
  • ہیٹی
  • انڈونیشیا
  • لا ریونین (La Reunion)
  • لیسوتھو
  • ملاوی
  • میوٹ (Mayotte)
  • میکسیکو
  • منگولیا
  • مونٹی نیگرو
  • موزمبیق
  • میانمار
  • نامیبیا
  • نیپال
  • پاناما
  • پیراگوئے
  • پیرو
  • فلپائن
  • روانڈا
  • سیشلز (Seychelles)
  • سیرا لیون
  • صومالیہ
  • جنوبی افریقہ
  • سوڈان
  • سرینام (Suriname)
  • تنزانیہ
  • تھائی لینڈ
  • ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو (Trinidad and Tobago)
  • تیونس
  • یوگنڈا
  • یوروگوئے (Uruguay)
  • وینزویلا
  • زامبیا
  • زمبابوے