اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد کراچی چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کے نومنتخب صدر محمد ادریس کوکامیابی پرمبارکباد دے رہے ہیں