یوم آزادی سیل کے لیے شراکت داری قائم کرلی

458

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈ Infinix نے یوم آزادی کی سیل کے لیے Darazکے ساتھ شراکت داری قائم کر لی۔ یوم آزادی کی سیل کا دورانیہ ایک ہفتہ 7 اگست سے 14 اگست 2021 تک جاری رہے گا۔ اس شراکت داری کے ذریعے Infinix کے صارفین Darazکے ذریعے خریداری کرتے ہوئے اس ہفتے کے دوران Infinix Daraz Flagship Store سے حیرت انگیز تحائف اور ڈسکائونٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسمارٹ فونز کے نمایاں ماڈل جوDaraz پر دستیاب ہیں ان میں۔