رفیق افغان کی وفات پر جماعت اہل حدیث اور جے یوآئی کا اظہار افسوس

93

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جے یوآئی ضلع شرقی کہ امیر شیخ الحدیث مولانا فتح اللہ، سیکرٹری جنرل فاروق سید حسن زئی، سینئر نائب امیر مفتی علیم الحق فاروقی، پریس سیکرٹری مقصود علی خان، رہنما جماعت غربااہل حدیث پروفیسرمحمدسلفی اور دیگر رہنماؤں نے سینئرصحافی رفیق افغان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کوصبر جمیل عطاکرے۔