ندی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

90

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے بینظیر اسکیم کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے25 سالہ اویس ولد عبدالواحد ڈوب گیا ،واقعہ کی اطلاع پر ایدھی بحری خدمات کے رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش ندی سے نکال کر لواحقین کے حوالے کردی۔ متوفی ماڑی پو ر کا رہائشی تھا۔