پنجاب کے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار

340

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ناظرہ قرآن کا نصاب بھی بتا دیا ہے پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی ہو گی اور ناظرہ قرآن تعلیم کے 50 نمبر ہوں گے۔

پہلی کلاس کو نورانی قائدا اور قرآن پاک کی آخری 4 صورتیں پڑھائی جائیں گی پہلی جماعت کو پہلا اور دوسرا سپارہ پڑھایا جائے گا۔

تیسری جماعت کو تیسرے سے آٹھواں سپارہ پڑھایا جائے گا چوتھی جماعت کو 9 سے 18 تک سپارے پڑھائے جائیں گے۔

پانچویں جماعت کو 19 سے 30 تک سپارے پڑھائیں جائیں گے پہلی سے تیسری جماعت کے ہفتے میں ناظرہ قرآن کے 3پریڈ ہوں گے۔

پہلی سے تیسری جماعت کے ہفتے میں ناظرہ قرآن کے 3پیریڈ ہوں گے چوتھی  اور پانچویں جماعت کے ہفتے میں ناظرہ کے 4 پریڈ ہوں گے ۔

پہلی کلاس کو نورانی قاعدہ اور قرآن پاک کی آخری 4 سورتیں پڑھائی جائیں گی۔