ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی افراد کی طبی سہولت فراہم کی جائے،ایم کیوایم

49

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کا حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے حادثہ میں متعدد افراد کی جاں بحق اور زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمی افرادکو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔