حیدرآباد بلدیہ کی جانب سے مویشی منڈی میں آنے والے بچوں میں ماسک تقسیم

97

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے مویشی منڈی میں آنے والے بچوں میں ماسک تقسیم کیے گئے جبکہ سینیٹائرز کا اہتمام کیا گیا ہے ۔