حیدرآباد، ایس ایس پی کی سیکورٹی اقدامات اور ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت

142

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ کا جمعۃ المبارک کے موقع پر شہر کی فضا پرامن رکھنے اور موجودہ صورتحال کے پیش کورونا وبا کی روک تھام اور اس سے بچنے کے لیے ضلع کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو سیکورٹی اور ایس او پیز پر عملدرآمد تمام مرکزی مساجد، امام بارگاہوں اور نماز جمعہ کے کھلے مقامات پر سیکورٹی اقدامات انتہائی سخت کیے جائیں اور موجودہ صورتحال کے پیش نظر کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے جاری ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔