کوہی گوٹھ اسپتال نے ماجوکے طلبہ کودورے کی دعوت دے دی

66

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوہی گوٹھ اسپتال کے صدر ڈاکٹر ٹیپو سلطان نے محمد علی جناح یونیورسٹی کے طلبہ کو اپنے اسپتال کے دورے کی دعوت دی ہے محمد علی جناح یونیورسٹی کا دورے اور صدر جامعہ ڈاکٹر زبیرشیخ سے ملاقات کے موقع پر انہوںنے کہا کہ تعلیم کیساتھ طلبہ کی غیرنصابی سرگرمیوں کے حوالے سے تربیت کرنا باعث تقلید ہے۔ کوہی گوٹھ اسپتال کا دورہ طلبہ کے لیے بہت مفید ہوگا۔