ضلع جنوبی میں سگ گزیدگی کے واقعات سے خوف وہراس

281

کراچی (پ ر)سابق پارلیمانی لیڈر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی وسیم قادری نے کہا ہے کہ ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کی زندگی محال کردی ہے۔آئے روز سگ گزیدگی کے واقعات سے اہل علاقہ خوف کاشکار ہیں۔کتامارمہم فوری شروع کی جائے۔