۔50ہزار سرکاری ملازمتیں فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

109

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال کے دوران پولیس تعلیم اورصحت کے شعبے میں 2600اسامیاں تخلیق کرکے سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ تقریر میں ان کا کہنا تھاکہ نئے مالی سال کے دوران صوبے بھرمیں 50 ہزارسرکاری ملازمتیں فراہم کی جائیں گی۔