گلستان جوہرکے مکین پانی  قلت کے خلا ف سراپااحتجاج

138

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر میں پانی کی قلت کے خلاف مکینوں کا احتجاج ‘مشتعل افراد نے واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا مکینوں کے مطابق کافی عرصے سے پانی کا شدید بحران ہے مکینوں کے مطابق ایم ڈی واٹر بورڈ سے گلستان جوہر بلاک 19 میں پانی کے شدید بحران کا مسئلہ حل کرنے کامطالبہ کیاگیا۔